نصوحا کی توبہ
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (کنایۃً) توبہ جو ہمیشہ کے لیے ہو، توبہ جو پکی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - (کنایۃً) توبہ جو ہمیشہ کے لیے ہو، توبہ جو پکی ہو۔